Results 1 to 3 of 3

Thread: چین میں نیٹ یوزرز پینتالیس کروڑ سے تجاوز

  1. #1
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default چین میں نیٹ یوزرز پینتالیس کروڑ سے تجاوز

    السلام علیکم دوستو‏

    چین میںانٹرنیٹ استعمال
    کرنےوالےافرادکی تعداد پینتالیس کروڑ سے
    تجاوز کرگئی ہے۔ گزشتہ
    روزچین کے اسٹیٹ کونسل
    انفارمیشن آفس کے سربراہ
    وانگ چین کا ایک پریس
    کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا
    کہ نومبر کے اختتام تک جمع
    کیے گئے اعداد وشمار کے
    مطابق رواں سال چین میں
    انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں
    بیس فی صداضافہ ریکارڈ کیا
    گیا۔ وانگ چین کا کہنا تھا کہ
    تازہ اعداد وشمار کے مطابق
    تیس فی صد کی عالمی شرح کے
    مقابلے میں چین کی چونتیس فی
    صد آبادی انٹرنیٹ استعمال
    کرتی ہے۔ تاہم ان کے مطابق
    ملک میں انٹرنیٹ کے بڑھتے
    ہوئے استعمال کے باعث سائبر
    کرائمز اور پورنوگرافی میں
    بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا
    ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چینی
    حکام نے رواں سال ساٹھ ہزار
    سے زائد پورنوگرافک سائٹس
    بند کرنے کے ساتھ ساتھ اس
    قبیح جرم میں ملوث پانچ ہزار
    سے زائد مشتبہ افراد کو
    گرفتار بھی کیا۔ واضح رہے کہ
    چین انٹرنیٹ صارفین کی دنیا
    میں سب سے بڑی آبادی ہے۔ تاہم
    چین میں انٹرنیٹ حکومت کی
    سخت نگرانی میں چلایا جاتا
    ہے۔ چینی حکومت کے تحت چلائے
    جانے والے انٹرنیٹ فلٹرنگ
    نظام کے تحت عموما حکومت
    مخالف مواد اور ویب سائٹس
    سینسرکردی جاتی ہیں۔

  2. #2
    fiazgulzar096's Avatar
    fiazgulzar096 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th January 2016 @ 12:28 PM
    Join Date
    27 Jun 2010
    Location
    Gojra
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    69
    Threads
    5
    Credits
    955
    Thanked: 1

    Default

    Nice & Intresting

    Pakistan Main Kitne Log Net istemal karte hai?????????

  3. #3
    *Sahir* is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 06:06 AM
    Join Date
    24 Dec 2009
    Location
    IT.Dunya.Com
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    4,565
    Threads
    264
    Credits
    1,404
    Thanked
    398

    Default

    اچھی شئیرنگ کی ہے
    شکریہ

Similar Threads

  1. Replies: 89
    Last Post: 5th May 2011, 10:00 AM
  2. Replies: 5
    Last Post: 1st March 2011, 12:55 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •