کارآمد ٹپ ہے۔ اس کے مذید استعمالات کے بارے میں بھی معلومات شیئر کریں۔
ہم تو انتظار میں ہیں۔ کب صبح ہو تو آپ کی ٹپ کو آزمائیں۔
ہاں دوست میں اپنی جلد کو نرم ملائم کرنا چاہتا ہوں۔رنگ تو پہلے سے گورا ہے ہی۔ میں انتظار کروں گا۔ آپ کی کوشش کا۔ شکریہ
Very Nice
Thanks For Sharing
Bookmarks