گیس کے آلات کے استعمال کے دوران ضروری حفاظتی اقدامات...
( 1) باقاعدگی سے گیس کے آلات کی دیکهه بهال،
( 2) گیس کے قریب کپڑے اور کاغذ جیسی چیزیں ہٹا دیں کیونکہ ان سے آگ لگنے کا خطره برقرار رهتا هے ،
( 3) اپنے گیس جلانے والے آلات کی صحیح فٹنگ کی چیکنگ وقتا فوقتا کریں ،
( 4) اپنے گیس جلانے والے آلات کے قریب کیمیکل وغیره بالکل بهی نہ رکهیں کیونکہ یہ کسی بهی وقت حرارت بڑهنے سے پھٹ سکتا هے,
( 5) اگر آپ کو کچن سے اچانک باهر جانا پڑ جائے تو یا تو چولہا بند کرلیں یا پهر هانڈی والے چمچے کو هاتهه میں لیکر باهر جائیں تاکہ آپکو جلتا هوا چولہا یاد رهے،
( 6) گیس جلانے والے آلات کے کهولنے اور بند کرنیوالے حصوں کیساتهه احتیاط کریں اور کبهی بهی زور آزمائی کی کوشش نہ کریں ،
(7 ) همیشہ کمرے سے باهر جانے یا سونے کیصورت میں گیس کا چولہا یا هیٹر بند کر لیا کریں،
( 8) همیشہ گیس کے چولہے یا هیٹر کے قریب بیٹهے هوئے بچوں کا خصوصی خیال رکهیں ،
(9 ) همیشہ اپنے اوون کی صفائی کا خاص خیال رکهیں تاکہ آگ لگنے کا اندیشہ نہ رهے ، همیشہ گیس کے آ لات کو اپنے هی مخصوص مقاصد کیلیئے مینو فیکچر کی هدایات کے مطابق استعال کریں ،
( 10) گیس ککر، گیس کے چولہے اور هیٹر جلانے کے دوران تازه هوا کی آمدورفت کا خاص خیال رکهیں،
(11 ) اگر گیس کے آلات سے آواز سے نکلے تو فورا گیس کی سپلائی بند کریں اور تب تک گیس نہ جلایں جب تک گیس کی بُو یا کاربن مونوآکسائیڈ موجود هو
Bookmarks