مجھے آفس والوں نے کہا ہے کہ ایک حاضری کی شیٹ بنا کر لڑکوں کی اس پر حاضری لیا کرو، صبح ۹ بجے سے ۱۰بج کر پندرہ منٹ تک جو آئے وہ پریزنٹ شمار ہوگا ، اور جو ۱۰ بجکر ۱۶ سے ۱۱ بجے تک آئے گا وہ لیٹ شمار ہوگا ۔ٹائم کے حساب سے منتھلی شیٹ مجھ سے تیار نہیں ہورہی اور فارمولا سمجھ میں نہیں آرہا ، اس لیے آپ حضرات کو زحمت دے رہا ہوں کوئی ساتھی ٹائم کے حساب سے شیٹ بنا کر مجھے دے دے تو میں بڑا مشکور ہوں گا
Bookmarks