آپ سب كى مباركباد كا بے حد شكريہ
آپ سب كى مباركباد كا بے حد شكريہ
sab vip members ko bht bht mubarak bad
DARE 2 DREAM
آفریدی بھائی اور خان جی بھائی
اتنے خوبصورت طریقے سے مبارکباد پیش کرنے کا شکریہ
ہمیں یہ وی آئی پی کے جو رینک ملیں ہیں ہم اس کی پاسداری کریں گے اور اپنے کام میں مزید سے مزید نکھار لانے کی کوشش کریں گے
اور اپنی محنت کا سلسلہ یوں ہی جاری و ساری رکھیں گے
کیونکہ بقول شاعر
ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں
اور ساتھ میں
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
شکریہ منیجمنٹ اور ٹیم ممبران کے ہمارا کام آپ کو اچھا لگا
تمام وی آئی پی بننے والوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
اسلام علیکم
بہت بہت شکریہ آئ ٹی ڈی منیجمنٹ کا آئ ٹی ڈی ٹیم ممبرز کا جنہوں نے ہمیں اس قابل سمجھا.
تھینک یو خان جی بہت پیارا تھرڈ آپ نے پوسٹ کیا.
انشااللہ ہمارا کام یوں ہی جاری و ساری رہے گا.
تما م وی آئی پی ممبرز کو بہت بہت بہت مبا رک ھو اور اپنی محنت جاری رکھیں
تمام وی آئی پی بننے والے ممبران کو میری طرف سے
بہت بہت مبارک ہو
بیسٹ آف لک
meri taraf se bi sab ko mubarak hoo
Kya mei bhi moderator ban skta hu mujhay kya krna ho ga.
tamam vip memeberz ko dili mubarak
وعلیکم سلام
پہلے میں منیجمنٹ کا بہت شکر گزار ہوں کہ انھوں نے اِس نا چیز کو اس وی آئی پی چُنا
اور پھر سارے ٹیم ممبرز کا بہت سکریہ ادا کرتا ہوں کہ انھوں نے اتنے اچھے اچھے الفاظ استعمال کی ........
آپ سب کا بے حد شکریہ خان جی آپ کا تو جواب نہیں دیرہ مننہ رورا
Bookmarks