How To Change My Email Address
How To Change My Email Address
السلام علیکم
سب سے پہلے اپنے یُوزر سی پی میں جائیں،
یُوزسی پی میں رائٹ سائیڈ میں ایڈیٹ ایمیل اینڈ پاسورڈ آپشن ہوگی ،
اس پر کلک کرلیں پھر اپنی ایمیل ایڈریس لکھیں اور سیو کرلیں۔
یا ڈائرکٹ مندرجہ ذیل لنک پر کلک کرلیں۔
Edit Email & Password
مزید جاننے کیلئے سکرین شاٹ چیک کرلیں۔
Bookmarks