koi mujy bata sakta hy k may IT Dunya may thread kese move karoga 1 section sy dosry section ko?
koi mujy bata sakta hy k may IT Dunya may thread kese move karoga 1 section sy dosry section ko?
آپ کوئی تھریڈ موو نہیں کر سکتے ۔
یہ کام صرف موڈریٹرز ہی کر تے ہیں۔
that right
tu may unko request sent karo ga kya?
koi tip dy do plz?
قابل احترام دوست نارمل ممبرز کو اس بات کی اجازت نہیں کے وہ کسی تھریڈ یا پوسٹ کو موو
کر سکیں... جب کوئی ممبر کوئی غلط پوسٹ یا کوئی تھریڈ کسی غلط سیکشن یا دوبارہ شئیر کرے
تو یہ کام موڈیرٹرز کا ہے کے وہ اُس تھریڈ کو یا پوسٹ کو موو کریں ہاں آپ اتنا کر سکتے ہیں کے
اس سکرین شاٹ میں دیکھں کے اس پر کلک کریں اور کسی بھی نا مناسب پوسٹ یا تھریڈ کے بارے
میں رپورٹ کر سکتے ہیں
اُمید ہے آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے
شکریہ
matlb wo khud move kary gy
?
is sign per tu may ny click kia per nechy msg ka portoin hy kya may msg k zareye unko inform karoga?
bhai ye tarika jo pic man de raha hu us se aap apne ya kisi or ke post ke baare main report kar sakte hai. ok dhyan rakhe ki faaltu baat pe report nahi karni hai,
[CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"]Respect seniors & follow the ITD rules[/SIZE][/COLOR][/CENTER][CENTER][COLOR="Red"][SIZE="5"]Peace and friendship...[/SIZE][/COLOR][/CENTER][CENTER][COLOR="blue"][SIZE="5"][URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=2578950#post2578950"]disable right click on desktop[/URL] [/SIZE][/COLOR][/CENTER]
جی ہاں قابل احترام دوست میسج بوکس میں اگر تو آپ نے اپنے یا کسی دوسرے ممبر کے تھریڈ کی
رپورٹ کرنی ہے تو اس میں اُس نوعیت کا میسج لکھیں جس جو اُس کی وجہ بنتی ہو جیسے اگر
کسی نے پہلے سے شئیر تھریڈ کو غلطی سے دوبارہ بنا دیا ہے تو آپ یہاں لکھیں گے کے یہ تھریڈ
پہلے سے موجود ہے اور اگر کوئی سیریل کی یا کوئی پیچ وغیرہ کسی تھریڈ میں ملے تو آپ نے
لکھنا ہے کے یہاں سیریل کی اور پیچ یا کریک کی اجازت نہیں بس آپ کا کام اتنا ہے
شکریہ
Moderators koun han ? Kya ya management ny hire kiya han ya volunteer han ?
آپ کوئی بھی تھریڈ خود مُووڈ نہیں کرسکتے،
اپنے تھریڈز کی رپورٹ کریں، ٹیم ممبرز رپورٹ پر ایکشن لیتے ہوئے تھریڈ مووڈکرلینگے۔
رپورٹ کے بارے میں جاننے کیلئے یہ لنک چیک کرلیں۔
Report Bad Post >>>> Galat Post ya Thread kee Neshandahi
Bookmarks