Quote symbol said: View Post


irfan bahi muj say naraz hai kiya????jo indirect jowab dai rahay hai????sorry if the above statement of mine is correct...
نہیں بھائی
اصل میں نے انہیں مسیج کیا تھا اس تھریڈ کا لنک کے مسئلہ حل کر دیں۔
وہ بہتر جانتے اس یونیورسٹی کے معاملات کو۔
وہ سمجھے میرا مسئلہ ہے اس لیے میرا نام لیا انہوں نے