اسلام و علیکم
عرض ہے کہ بجلی کی آنکھھ مچولی سے سسٹم اچانک بند ہو جاتا ہے اس کے نقصانات سے کیسے بچا جا سکتاہے۔
یعنی وہ کون سی حفاظتی تدابیر ہیں جو سسٹم کو کریش ہونے سے بچا سکتی ہیں۔