Results 1 to 8 of 8

Thread: افغان مجاہدین پر اعتراض جواب کون دے گا پلی

  1. #1
    Jhonka is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2011 @ 10:02 PM
    Join Date
    02 Dec 2010
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    167
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked
    17

    Default افغان مجاہدین پر اعتراض جواب کون دے گا پلی

    آج ایک سہیلی سے جہاد پر بات ہوی تو اس نے ایک بات کہی جس کا جواب میرے پاس نہیں ہے پلیز میری مدد کریں اس نے کہا کہ آج کل جو افغانستان میں ظالم طالبان نیٹو والوں کی گردن کاٹتے ہیں یہ سراسر ظلم ہے اور قرآن اور حدیث میں اس کا ثبوت کہں پر نہیں کہ آپ کافر کی گردن کاٹواور انہیں ذبح کردواس عمل پر انہیں سزا ملے گی ۔ میں نے اسے کہا ہے کہ ابھی میرے پاس تمہاری بات کا جواب نہیں میں کل جواب دونگی

  2. #2
    F-16's Avatar
    F-16 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2016 @ 11:20 PM
    Join Date
    09 Mar 2007
    Gender
    Female
    Posts
    2,046
    Threads
    88
    Credits
    5
    Thanked
    227

    Default

    Quote jhonka said: View Post

    آج ایک سہیلی سے جہاد پر بات ہوی تو اس نے ایک بات کہی جس کا جواب میرے پاس نہیں ہے پلیز میری مدد کریں اس نے کہا کہ آج کل جو افغانستان میں ظالم طالبان نیٹو والوں کی گردن کاٹتے ہیں یہ سراسر ظلم ہے اور قرآن اور حدیث میں اس کا ثبوت کہں پر نہیں کہ آپ کافر کی گردن کاٹواور انہیں ذبح کردواس عمل پر انہیں سزا ملے گی ۔ میں نے اسے کہا ہے کہ ابھی میرے پاس تمہاری بات کا جواب نہیں میں کل جواب دونگی
    Name:  afg.JPG
Views: 118
Size:  98.8 KB

  3. #3
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    دو باتیں ہیں ۔۔۔۔ شاید آپ نے آپ نے اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا ہوپر ان واقعات کے بہت سے مسلمان اب بھی گواہ ہیں کہ افغانستان میں طالبان کے ساتھ کیا کیا ظلم نہیں ہوا۔۔۔ جی ہاں گرم ریت پہ لٹا کر ان پہ بلڈوزر چلا ئے گئے گڑھے کھود کے ان میں چونا ڈال کے ان کو ڈالا گیااور تو اور ایک انسان سوچ بھی نہیں سکتاظالم شمالی اتحاد والے "مردے کا رقص"نامی سزا طالبان کو دیتے ہیں جس میں کسی کو شہید کرکے اس کا سر تن سے جدا کرکے گردن میں پیٹرول ڈال کے آگ لگائی جاتی ہے آگ اندر کی طرف جاتی ہے تو شہید جسم پھڑکتا ہے اور وہ ظالم خوشیاں مناتے ہیں۔۔۔ زندہ انسانوں کے سر پہ کیل ٹھوک دیئے جاتے ہیں۔۔۔ کیا یہ سب کسی کو نظر نہیں آرہا ہے؟؟؟
    دوسری بات جنھوں نے آپ سے یہ سوال پوچھا ہے ان سے آپ یہ پوچھنا کہ ابوجہل کو کس طرح قتل کیا گیا تھاَ؟؟ حضرت معاذ اور معوذ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے حملے سے وہ شدیدزخمی ہوا تھا پر اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم پر ایک صحابی رسول نے جا کر اس کا سر تن سے جدا کرکے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا تھااسی طرح کی اور بھی کئی مثالیں ہیں اس لیئے کسی مسلمان پہ یہ اعتراض کہ وہ کسی کافر کا سر تن سے جدا کرتا ہے یہ سراسر ظلم ہے۔۔۔۔

  4. #4

    Quote F-16 said: View Post

    Name:  afg.JPG
Views: 118
Size:  98.8 KB

    بہت زبردست

  5. #5
    Jhonka is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2011 @ 10:02 PM
    Join Date
    02 Dec 2010
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    167
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked
    17

    Default

    Quote f-16 said: View Post

    Name:  afg.JPG
Views: 118
Size:  98.8 KB
    میں نے ان سوالات کو یاد کر کے اس سے پوچھا تو بلکل خاموش ہو گی کچھ بولی ہی نہیں،مفتی صاحب کا میری طرف سے شکریہ ادا کر دینا شکریہ

  6. #6
    Jhonka is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2011 @ 10:02 PM
    Join Date
    02 Dec 2010
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    167
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked
    17

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post

    دو باتیں ہیں ۔۔۔۔ شاید آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت اچھی باتیں ہیں شکریہ ایف سکسٹین کے سوالات کرنے کے بعد میں نے یہ باتیں بھی کیں اللہ آپ کو جزاے خیر دے

  7. #7
    mynamewaheed is offline Member
    Last Online
    21st January 2011 @ 10:02 PM
    Join Date
    22 Dec 2010
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    198
    Threads
    26
    Thanked
    27

    Default اللہ اکبر

    Quote shehzad iqbal said: View Post

    دو باتیں ہیں ۔۔۔۔ شاید آپ نے آپ نے اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا ہوپر ان واقعات کے بہت سے مسلمان اب بھی گواہ ہیں کہ افغانستان میں طالبان کے ساتھ کیا کیا ظلم نہیں ہوا۔۔۔ جی ہاں گرم ریت پہ لٹا کر ان پہ بلڈوزر چلا ئے گئے گڑھے کھود کے ان میں چونا ڈال کے ان کو ڈالا گیااور تو اور ایک انسان سوچ بھی نہیں سکتاظالم شمالی اتحاد والے "مردے کا رقص"نامی سزا طالبان کو دیتے ہیں جس میں کسی کو شہید کرکے اس کا سر تن سے جدا کرکے گردن میں پیٹرول ڈال کے آگ لگائی جاتی ہے آگ اندر کی طرف جاتی ہے تو شہید جسم پھڑکتا ہے اور وہ ظالم خوشیاں مناتے ہیں۔۔۔ زندہ انسانوں کے سر پہ کیل ٹھوک دیئے جاتے ہیں۔۔۔ کیا یہ سب کسی کو نظر نہیں آرہا ہے؟؟؟
    دوسری بات جنھوں نے آپ سے یہ سوال پوچھا ہے ان سے آپ یہ پوچھنا کہ ابوجہل کو کس طرح قتل کیا گیا تھاَ؟؟ حضرت معاذ اور معوذ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے حملے سے وہ شدیدزخمی ہوا تھا پر اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم پر ایک صحابی رسول نے جا کر اس کا سر تن سے جدا کرکے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا تھااسی طرح کی اور بھی کئی مثالیں ہیں اس لیئے کسی مسلمان پہ یہ اعتراض کہ وہ کسی کافر کا سر تن سے جدا کرتا ہے یہ سراسر ظلم ہے۔۔۔۔
    اسلام و علیکم

    شہزاد بھائی
    آپ نے بہت ہی مدلل جواب دیا ہے
    ماشاء اللہ

    ایک بات میں بھی کر دیتا ہوں کہ وہ نیٹو والے
    مسلمانوں سے کھیلنے نہیں آئے بلکہ وہ مسلمانوں سے صلیبی جنگ کر رہے ہیں
    اللہ اکبر

  8. #8
    mynamewaheed is offline Member
    Last Online
    21st January 2011 @ 10:02 PM
    Join Date
    22 Dec 2010
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    198
    Threads
    26
    Credits
    0
    Thanked
    27

    Default وضاحت

    اسلام و علیکم
    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
    فَاِذَا لَقِيْتُمُ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا فَضَرْبَ الرِّقَابِ ۭ حَتّىٰٓ اِذَآ اَثْخَنْتُمُوْهُمْ فَشُدُّوا الْوَثَاقَ ڎ فَاِمَّا مَنًّـۢا بَعْدُ وَاِمَّا فِدَاۗءً حَتّٰى تَضَعَ الْحَرْبُ اَوْزَارَهَاڃ ذٰ۩لِكَ ړ وَلَوْ يَشَاۗءُ اللّٰهُ لَانْتَـصَرَ مِنْهُمْ وَلٰكِنْ لِّيَبْلُوَا۟ بَعْضَكُمْ بِبَعْـضٍ ۭ وَالَّذِيْنَ قُتِلُوْا فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ فَلَنْ يُّضِلَّ اَعْمَالَهُمْ Ć۝

    سورہ محمد، سورہ نمبر 47، آئت نمبر4

    تو جب کافروں سے تمہاری مڈ بھیڑ ہو تو گردنوں پر وار مارو۔ (۱) اور جب ان کو اچھی طرح کچل ڈالو تو اب خوب مضبوط قیدو بند سے گرفتار کرو (۲) (پھر اختیار ہے) کہ خواہ احسان رکھ کر چھوڑ دو یا فدیہ (۳) لے کر چھوڑ دو یہی حکم ہے اور (٤) اگر اللہ چاہتا تو (خود) ہی ان سے بدلہ لے لیتا (۵) لیکن اس کا منشا یہ ہے کہ تم میں سے لے لے، ( ٦) جو لوگ اللہ کی راہ میں شہید کر دیے جاتے ہیں اللہ ان کے اعمال ہرگز ضائع نہ کرے گا۔ (۷)۔ترجمہ مولانا جونا گڑھی

    تفسیر مولانا صلاح الدین یوسف
    ٤۔۱ جب دونوں فریقوں کا ذکر کر دیا تو اب کافروں اور غیر معاہد اہل کتاب سے جہاد کرنے کا حکم دیا جا رہا ہے قتل کرنے کے بجائے گردنیں مارنے کا حکم دیا کہ اس تعبیر میں کفار کے ساتھ غلظت وشدت کا زیادہ اظہار ہے۔(فتح القدیر)
    ٤۔۲ یعنی زور دار معرکہ آرائی اور زیادہ سے زیادہ ان کو قتل کرنے کے بعد ان کے جو آدمی قابو میں آ جائیں انہیں قیدی بنا لو اور مضبوطی سے انہیں جکڑ کر رکھو تاکہ وہ بھاگ نہ سکیں۔
    ٤۔۳ من کا مطلب ہے بغیر فدیہ لیے بطور احسان چھوڑ دینا اور فداء کا مطلب کچھ معاوضہ لے کر چھوڑنا ہے قیدیوں کے بارے میں اختیار دے دیا گیا جو صورت حالات کے اعتبار سے اسلام اور مسلمانوں کے حق میں زیادہ بہتر ہو وہ اختیار کر لی جائے ۔
    ٤۔٤ یعنی کافروں کے ساتھ جنگ ختم ہو جائے یا مراد ہے کہ محارب دشمن شکست کھا کر یا صلح کر کے ہتھیار رکھ دے یا تمہاری معرکہ آرائی جاری رہے گی جس میں تم انہیں قتل بھی کرو گے قیدیوں میں تمہیں مذکورہ دونوں باتوں کا اختیار ہے بعض کہتے ہیں یہ آیت منسوخ ہے اور سوائے قتل کے کوئی صورت باقی نہیں ہے لیکن صحیح بات یہی ہے کہ یہ آیت منسوخ نہیں محکم ہے اور امام وقت کو چاروں باتوں کا اختیار ہے کافروں کو قتل کرے یا قیدی بنائے قیدیوں میں سے جس کو یا سب کو چاہے بطور احسان چھوڑ دے یا معاوضہ لے کر چھوڑ دے۔(فتح القدیر)
    ٤۔۵ یا تم اسی طرح کرو افعلوا ذلک یا ذلک حکم الکفار۔
    ٤۔ ٦* مطلب کافروں کو ہلاک کر کے یا انہیں عذاب میں مبتلا کر کے۔ یعنی تمہیں ان سے لڑنے کی ضرورت ہی پیش نہ آتی۔
    ٤۔۷ یعنی ان کا اجر وثواب ضائع نہیں فرمائے گا۔

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 11th April 2018, 01:24 PM
  2. افغان جنگجوئوں کا آبادی پر حملہ
    By ajle Kanwal in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 1
    Last Post: 24th November 2011, 10:31 AM
  3. Replies: 25
    Last Post: 24th May 2010, 06:16 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •