وہ کیا ہے جو بات نہیں کرتا۔۔۔۔
جب کھاتاہے تو سچ بولتا ہے
اور جب بھوکا ہو تو جھوٹ بولتاہے۔۔۔؟؟؟
وہ کیا ہے جو بات نہیں کرتا۔۔۔۔
جب کھاتاہے تو سچ بولتا ہے
اور جب بھوکا ہو تو جھوٹ بولتاہے۔۔۔؟؟؟
mere khayal se insan ka pait sab jab bhara hota hai tu sach bolta hai
aur jab khali hota hai tu kuch khane keliay bahut jhoot bolta hai
کیا کوئی جواب نہیں مل رہا
گھڑیجو بات نہیں کرتی
جب کھاتی ہےمطلب "جب سیل موجود ہوتا ہے یا چابی دی گئی ہوتی ہے ،تو سچ بولتی (یعنی صحیح وقت بتاتی ہے )اور جب بھوکی ہوتی ہےمطلب،جب اس میں سیل نہیں ہوتا یا چابی نہیں دی گئی ہوتی تو جھوٹ بولتی (یعنی غلط وقت بتاتی ہے)۔
اُمید ہے کہ یہ جواب درست ہوگا اس کی تینوں چیزوں کا احاطہ کیا گیا ہے اس جواب میں ۔
Asslamo Alaikum!
Hum nice answer by Sazub & good question too.
Allah Hafiz
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
اسلام علیکم
الحمد للہ کہ اللہ جی نےاس سوال کا جواب مجھ ناچیز سے حل کروایا ۔
کیا اب اس تھریڈ کو کلوز نہیں ہو جانا چاہئے؟؟؟
Bookmarks