علی 27 دسمبر کو پیدا ہوا ہے لیکن اس کی سالگرہ ہمیشہ گرمیوں کے موسم میں ہی آتی ہے ایسا کیسے ممکن ہے؟
علی 27 دسمبر کو پیدا ہوا ہے لیکن اس کی سالگرہ ہمیشہ گرمیوں کے موسم میں ہی آتی ہے ایسا کیسے ممکن ہے؟
Last edited by Net-Rider; 6th January 2011 at 09:25 AM.
shiad ky oter jayen tery dil mai meri baat..
bayi jo be ho kek metta honna chaheyn...our ik salgera sy lekar 2nd salgera tak Ali ko ALLAH fit faat raken..
!السلامُ علیکم
میرے خیال میں علی گرم علاقے کا رہائشی ہے اسی واسطے اُس کی سالگرہ ہر سال گرمی میں آتی ہے
اللہ حافظ
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
علی اسٹریلیا ،نیوزی لینڈ برازیل یا افریقہ میں ہوگا اب۔۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
vo libya main ho ga
libya is the hotest country in world
آپ سب کے جوابات ٹھیک ہیں تقریبا لیکن آفریدی بھائی نے سب سے پہلے ٹھیک جواب دیا.
اس سوال کا مقصد اپنی اور آپ کی معلومات میں اضافہ کرنا تھا.
سائوتھ ایکویٹر کے ممالک میں دسمبر میں گرمیاں ہوتیں ہیں جبکہ جون جولائی اور اگست میں سردیاں ہوتی ہیں.
یعنی نورتھ ایکو یٹر کے ممالک سے بلکل اپوزٹ
Close this thread now
Bookmarks