اسلام وعلیکم
ایک چھوٹی سی ٹپ کے ساتھھ حاضر ہوں۔آپ گوگل کورم میں سیٹنگ میں جا پر کلک new incognito window کر
کریں تو آپ کے سامنے نئی ونڈو کھل جائے گی ،جی جناب اب آپ اس ونڈو میں جو بھی بروزنگ کریں گے اس کی کوئی ہسٹری نہیں بنے گی اور آپ کا کیا ہوا ورک کوئی جان نہیں سکے گا،یعنی ایک طرح سے آپ کی پریویسی کی کوئی ڈیٹیل نہیں ہو گی۔ ونڈو کلوز کرنے کے ساتھھ ہی سب کچھ ختم ہو جائے گا
سکرین شاٹ دیکھئے،اگر پہلے شیئر ہوا ہے تو معذرت
Bookmarks