پیارے دوستوں جب میں ایم ایس آفس میں کام کرتا ہوں تو فاہل سیو کرتا ہوں جہان فاہل سیو ہوتی ہے اس فولڈر میں بعض ٹمپرری فاہل سیو ہو جاتی ہیں یہ فاہل کیوں بنتی ہیں ختم کرنے کا کیا طریقہ ہے.