اسلامُ علیکم
کیسے ہیں سب دوست
جناب میں ایک سنجیدہ مسئلے کو لے کر حاضر ہوا ہوں۔۔
مُجھے بیہودہ ویب سائِٹس کو روکنے کے لیے مدد درکار ہے
برائے مہربانی رجسٹرڈ سافٹوئیر شئیر کیجئیے گا تا کہ فائدہ بھی ہو۔۔
کُچھ سافٹوئیر صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر پر روکتے ہیں مُجھے ایسا سافٹوئیر چاہئیے جو ایک وقت میں متحرک ہر عب برائوزر پر پورن سائِٹس کو بلاک کر سکے
بہت شکریہ