حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ پورے ملک میں دبائو تھا کہ قیمتیں واپس لی جائیں اس لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا گیا حالیہ اضافہ واپس لیتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق اضافہ واپس لینے کی وجہ سے اس ماہ حکومت... کو پٹرولیم مصنوعات پر پانچ ارب روپے کی سبسڈی دینی پڑے گی۔
Bookmarks