امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ نے کیا خوب کہا ہے کہ کسی انسان کی عظمت پرکھنے کا اخری پیمانہ یہ ہے کہ اسکا رویہ ان لوگوں کے ساتھ کیسا ہے جو اسے کچھ دے نہیں سکتے
دعائوں کا طلب گار
محمد معیز الدین صدیقی
امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ نے کیا خوب کہا ہے کہ کسی انسان کی عظمت پرکھنے کا اخری پیمانہ یہ ہے کہ اسکا رویہ ان لوگوں کے ساتھ کیسا ہے جو اسے کچھ دے نہیں سکتے
دعائوں کا طلب گار
محمد معیز الدین صدیقی
Bhut hi achi baat share ki hai
very nice
Well said. Thanx.
ایک جگہ امام غزالی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ فقیر کو بھیک دیتےوقت تمہارا ہاتھ نیچے ہونا چاہیے، یعنی تم اپنی ہتھیلی پر بھیک رکھو فقیر اس میں سے خود اٹھا لے گا، تا کہ تمہارے اندر احساس برتری یا تکبر پیدا نہ ہو-
This is Just a Painting !
Bookmarks