میں اپنے اوتار اور سیگنیچر کو کیسے انیمیٹڈ کروں؟؟؟
میرے پاس کچھ انیمیٹڈ جی آئی ایف فورمٹ میں ہیں مگر جب میں ان کو آئی ٹی ڈی میں اوتار اور سیگنیچر کے لیے اپلوڈ کرتاہوں تو وہ انیمیٹڈ کی بجائے ایک عام تصویر ہوتاہے۔۔۔۔