Assalam o alaikum friendz,
Kya ISLAM mein Jalq karna HALAL ha ya HARAM?
Assalam o alaikum friendz,
Kya ISLAM mein Jalq karna HALAL ha ya HARAM?
what Jalaq means?
sory dear what is Jalaq ???
Jalq meaning mushtzani.
اس طرح کی چیزوں کے بارے میں پوچھا کرو جو فطری ہوں۔۔۔ جلق بازی ایک غیر فطری عمل ہے۔۔۔ اس سے بچنا تو کیا،،، اس کا نام لینا بھی برا ہے۔۔۔
جزاک اللہ بھائی جواب کے لیئے سوال کرنے والے بھائی صاحب سے میں درخواست کروں گا کہ ایسے سوالات یہاں نہیں پوچھا کریں کیونکہ یہ ایک فیملی فورم ہے اور مردوں کے علاوہ یہاں آپ کی بہنیں بھی وزٹ کرتی ہیں بہرحال جواب آپ کو دیدیا گیا ہے ۔
Bookmarks