اسلام و علیکم
u r an energetic n intelligent personality
واہ جی واہ کیا بات ہے کرکٹ کلب
کرکٹ کی بھی کیا بات ہے بس ایک بار شوق ہوجائے چھوڑے نہیں چھوٹتا بچپن میں گراؤنڈ سے لے کر کلاس روم اور گلی سے لے کر گھر تک کہیں نہیں چھوڑتے کرکٹ
ہائے وہ سنہرے دن
ویسے سسٹر آپ نے کرکٹ کھیلی ہوئی ہے کیا؟؟؟؟؟
aray wah yaha to test khala ja raha ha
CITY OF ANGELS AND ME
Bookmarks