میں آج ایک نئی خط لیکس لے کر حاظر ہوا ہوں۔
جیسا کہ آپ جانتے ہیں پچھلے کچھ دنوں یہاں پر کافی خطوط کے بارے میں چہ مگویاں ہو رہی تھیں۔
ہمیں مختلف ہستیوں کے خطوط پڑھنے کو ملے۔
لیکن آپ لوگ حیران ہو جائیں گے۔
کیونکہ میں جس شخص کا خط بلکہ اس شخص کے خط لکھنے کی کہانی اسی کی زبانی آپ کے سامنے پیش کرنے والا ہوں۔
وہ کافی پراسرار شخصیت ہے۔
ہاں جی وہی وہی جسکے انٹرویو میں بھی ابھی تک اسکا نام ندارت ہے۔
ہاں جی آپ سہی سمجھے
میں سکپر کی بات کر رہا ہوں
skipper
تو جی یہ کہانی ہے انکے خط کی
ملاحظہ ہو
۔
۔
۔
۔
۔
Bookmarks