1-بتائیے وہ کون سے جرائم ہیں جو پایا تکمیل تک پوہنچ جائیں تو دنیا کی کوئ طاقت سزا نہیں دے سکتی لیکن اگر نامکمل رہیں تو سزا ملتی ہے......
2-اگر ایک من لوہے کو زنگ لگ جائے تو اسکا وزن کتنا ہو گا......
1-بتائیے وہ کون سے جرائم ہیں جو پایا تکمیل تک پوہنچ جائیں تو دنیا کی کوئ طاقت سزا نہیں دے سکتی لیکن اگر نامکمل رہیں تو سزا ملتی ہے......
2-اگر ایک من لوہے کو زنگ لگ جائے تو اسکا وزن کتنا ہو گا......
Last edited by Isma Muneer; 9th January 2011 at 06:30 PM.
آپ کے تیسرے سوال کا جواب ہے کہ ایک من لوہے کو زنگ لگنے سے اس کا وزن وہی کا وہی ہوگا۔۔۔ لیکن زنگ صاف کرتے وقت اس کا وزن کم ہوگا۔۔۔۔ کیوں کہ اس وقت زنگ اور لوہا دونوں جائیں گے۔۔۔
پہلے سوال کا جواب خود کش حملہ ہے۔۔۔
کہ جب دھماکہ کرنے والا مرجائے تو اس کو کوئی سزا نہیـں ملتی اور اگر زندہ رہ جائے تو اسے سزا بھگتنی پڑتی ہے۔۔۔
یہ سب دنیا میں ۔۔۔۔۔ البتّہ ہیاں آخرت کی بات میں نہیں کررہا۔۔۔۔
Last edited by Net-Rider; 10th January 2011 at 05:53 AM. Reason: Removed Text.......Thanks
1. Khudkushi (2) iqtedar yeni hakoomat per qabza (3) LOHAY KE WAZAN MEIN KOI FARAQ NAHEEN PARAY GA.
یہاں فتوے نہ دیا کریں۔۔۔ آپ اس طرح باتیں نہ کریں۔۔۔۔ آپکو اس بارے میں کچھ بھی معلومات نہیں ہیں۔۔۔
مثال کے طور پر کوئی حکومت والا خودکش حملہ کرے تو سارا ملک کہے گا کہ یہ شہید ہوگیا ہے۔۔۔۔ پہسے والا پیسے والے کی تعریف کرتاہے۔۔۔۔
دوسری بات یہ کہ میرا مطلب یہ نہیں تھا کہ خود کش حملہ کوئی اچھا یا برا کام ہے۔۔۔
میرا مطلب یہ تھا کہ وہ تو مرجاتاہے۔۔۔ تو دنیا والے عدالتوں میں اس پر کوئی سزا کا حکم نہیں لگا سکتے۔۔۔
Last edited by Net-Rider; 10th January 2011 at 05:54 AM. Reason: Removed Text your Quote Area....Thanks
1. khudkushi.
2. nahi pata...
1st question ka jawab ye dono ho sakta ha 1khudkushi or blaster but
or jawab b ha
or 2nd ka jawab ghalat ha
آپس میں کسی بھی قسم کی بحث سے پرہیز کیجئے اور نہ ہی ایسے موضوع پر ٹیکسٹ کو ہائی لائٹ کیا کیجئے ، یہاں اس طرح کی بحث بازی ماحول کو خراب کردے گی اور اسما منیر جو صحیح جواب ہو اسے یس کریں اور نو اس طرح کہ یہ صحیح ہوسکتا ہے یا یہ بھی لیکن اور جواب بھی ہے اس کا اس سے ممبرز میں کنفیوژن پھیلے گا جو صحیح جواب ہے اسے یس کیجئے اور جو نہیں اسے نو کیجئے جزاک اللہ
1. Khudkushi
2. Iqtedar yeni hakoomat per qabza
3. Lohay ka wazan 3 man hojayega
Bookmarks