Asalamu alaikum dear it dunya members mujhe ye name ke jo mane hi wo urdu me kiya hien (mash hoor kun shaksiyat) what is the meaning of mas hooor kun shakhsiyath screen shot is attached
sukriya...............
Asalamu alaikum dear it dunya members mujhe ye name ke jo mane hi wo urdu me kiya hien (mash hoor kun shaksiyat) what is the meaning of mas hooor kun shakhsiyath screen shot is attached
sukriya...............
bhai ye urdu mein hi meang hain
Yar Jo Sehar Me Jakar Le
Ya Jadu kr De
Aisi Shaksiyat
Mashoor kun ke meaning hain " jo jadoo kar day "
مَسْحُور کُن [مَس + حُور + کُن]
عربی زبان سے ماخوذ صفت 'مسحور' کے ساتھ فارسی فارسی مصدر 'کن' لگانے سے مرکب 'مسحور کن' بنا۔ اردو میں بطور 'صفت' مستعمل ہے۔ 1975ء کو "بدلتا ہے رنگ آسماں" میں مستعمل ملتا ہے۔
صفت ذاتی
1. جادو کرنے والا، سحر کرنے والا، زبردست اثر ڈالنے والا۔
"ان کے قارئین کے پاکیزہ احساسات کی حرارت خود اپنے دلوں میں محسوس کرتے اور ان کے انداز بیاں کے تیکھے پن سے مسحور کن حد تک اثر پذیر نظر آتے ہیں۔" ( 1994ء، قومی زبان، کراچی، ستمبر، 54 )
لگتا ہے خاموش بھائی نے جڑ سے مسلہ ختم کردیا ہے۔
اب مزید معلومات کی ضرورت نہیں ہوگی۔
Nahi Yar Naam To Buhat Acha Hai
Allah Seerat Bhi Achi De Ga
sharing ke liay shukria
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی اللہ تعالی آپ کی بیٹی کو تا زندگی خوش رکھیں اور وہ صحت و سلامتی کے ساتھ اپنی زندگی گزاریں نام رکھنا ایک بہت بڑا فرض ہوتا ہے اور صحیح نام بہت زیادہ اثر رکھتا ہے اور اس کے لئے بجائے آپ اوپن فورم کے اپنے گھر کے بزرگوں سے مشورہ کیجئے یا پھر قریبی مدرسے ، پیش امام یا پھر مفتی صاحبان سے مشورہ کرکے رکھ لیجئے زیادہ تو اچھا ہوگا کہ آپ اپنے گھر کے بڑے بزرگوں ہی سے مشورہ کیجئے پہلے بعد میں دیکھ لیجئے جزاک اللہ بھائی
Bookmarks