ایک لڑکے نے 20 سال کی عمر میں ایک بوکس خریدا
وہ اپنی ہر سالگرہ پر اُس میں 250 روپے ڈال دیتا
اور اُس کی بہن اپنی ہر سالگرہ پر اُس میں سے 50
روپے نکال لیتی
لڑکے کا انتقال 60 سال کی عمر میں ہوا
جب بوکس کھولا گیا تو اُس میں سے صرف 500 روپے نکلے
وہ کیسے ؟
آپ کے رپلائی کا انتظار ہے
شکریہ
Bookmarks