akaashkhan said: شکریہ
[CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL] [SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
dair kha yar.
kashibhayya said: dair kha yar. Manana
patan_afghan said: پٹھان میں نظر جب بھی تیری تاریخ پر دوڑاتا ہوں عظمت و عزیمت کی داستان اوراق پر پاتا ہوں صحابہ جیسے نشان تجھ میں چمکتے دکھتے ہیں قسم کھا کر کہتا ہوں نہ تجھ جیسا کوئی پاتا ہوں نقش کیسے کیسے جاوداں دنیا پہ ثبت کر دیے بادشاہ کیسے کیسے شجاعت سے سرنگوں کر دیے سکندر کو بھی تیرے اجداد نے خاک چٹائی چنگیزی بدمست ہاتھی کے نشے ہرن کر دیے فرنگی کا سورج نہ غروب تھا جب زمانے میں غرور توڑ دیا اس کا تختے اسکے الٹ کر دیے تیرے ابواب تابندہ ہیں غزنوی اور غوری سے تاریخ تیری کوئی کیا بدلے ہیراپھیری اور چوری سے ظالم آئے بہت توانا پر جھکا نہ تجھکو پائے سرخ ریچھ بھی آیا تھا تیری زمیں پہ سینہ زوری سے تیرے ذکر کے بغیر کہانی ہند کی ہے ادھوری دشمنوں نے بھی مانا ہے تجھکو چاہے مجبوری سے سن اے جوان پختون سبق میرا یہ یاد رکھنا دشمنوں کو ایمان کے تو ہمیشہ برباد رکھنا تو قومیت سے نہیں روشن اسلام ہے جوہر تیرا قرآن سے تو کردار اپنا ہمیشہ آباد رکھنا زبردست یار
SILENTBOY said: زبردست یار Manana
Thanks for Sharing
Za pathan yam
Forum Rules
Bookmarks