Quote net-rider said: View Post
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
برادر بہت شاندار تھریڈ بنایا ہے آپ نے جزاک اللہ

آئندہ سے امیج جو آپ نے اپ لوڈ کیا ہے اس کے بارے میں
ایک چھوٹی سی ٹپ دینا چاہتا ہونکہ امیج کو کم سے کم سائز میں
بنائیے یعنی بہت زیادہ ہیوی فائل نہیں بنائیے اب آپ کے تھریڈ
پر آپ نے جتنے بھی امیج فری امیج ہوسٹنگ پر اپ لوڈ کئے ہیں
وہاں سے یہاں آئی ٹی ڈی کےممبرز کو کچھ کو جن کی انٹرنیٹ
سروس بہت اچھی ہے انہیں تو آسانی سےاپ لوڈ ہوکر نظر دیکھائی دے رہے ہیں
لیکن جن کی اسپیڈ اچھی نہیں ان کو ٹائم لگ رہا ہے میرے پاس خود دو ایم بی ڈی ایس
ایل کنکشن ہے اس نے بھی کافی ٹائم لیا امیج کو شو ہونے میں تو براہ کرم
امیج کو بہت زیادہ ہیوی نہ کیجئے شکریہ
میرے پاس1ایم بی ڈی ایس ایل سروس ہے
لیکن پیکچر دیر سے تو کیا۔۔
بلکل ظاہر ہی نہیں ہو رہی۔۔۔۔ بلکے ۔۔ کاٹے کا نشان آ رہا ہے
اب آپ دیکھ لیں میری سروس ایک ایم بی ہے جو کم ہے۔۔ پر اتنی بھی کم نہیں
بہت شکریہ