Thanks for nice tip..
thanks
بالکل درست کہا آپ نے
وقت بہت اہم چیز ہے،جسے اس کا صحیح استعمال آگیا اسے کامیابی کی کنجی مل گئی
اس تحریر کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ
Good Sharing Esha
wah g
Thanks For Reply
.............
السّلام و علیکم قابلِ تعظیم
*Esha*
جزاک اللہ۔
آپ نے ’’وقت‘‘ بارے میں قلم اُٹھا کر بہت اہم قدم اُٹھایا ہے۔
ہم میں سے بہت سے ایسے ہیں جنہیں اِحساس نہیں ہوتا کہ وہ وقت کتنا ضائع کر رہے ہیں۔
اگر وقت کی اہمیت کا پوچھنا ہے تو اُس سے پوچھیں جس کی بس/ٹرین 1 منٹ پہلے چھوٹ گئی تھی یہاں آپ کو ایک منٹ لیٹ آنے کا احساس ہو گا۔
وہ طالبعلم آپ کو 3 گھنٹے کی قیمت بتا سکتا ہے جو کمرہ اِمتحان میں میں گزارتا ہے۔
بات صرف اِحساس کی ہے۔۔۔کہ ہم وقت کی قدر جانیں۔
آپ کی بہترین کاوِش کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
nice sharing sister
Boht he achi baatin share ki hain
insha-ALLAH in ko follow karoon ga
thanks
Bookmarks