hahaha
Sub Answer dekh kar chakar arha hain
shyed ye last answer ho haha
hahaha
Sub Answer dekh kar chakar arha hain
shyed ye last answer ho haha
[CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
[SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
jawaab kaha hai hanif bhai
ان شاءاللہ تعالی۔۔۔ کل ان تمام سوالات کے جوابات دیے جائیں گے۔۔۔
آپ سب کا بہت شکریہ...
تقریبا سب نے بہت اچھے جوابات دیے ہیں....
میں سب کا شکریہ ادا کرتاہوں...
F-16،
isma muneer،
Ahmad Muteeb،
HaPpY pRiNcE
کا خاص طور پر شکرگزار ہوں،،،،
انھوں نے بہت محنت کی اور بہت اچھے جوابات تحریر کرنے کی کوشش کی ہے۔۔۔۔۔
پھر بھی وہ جوابات جو کہ بلکل صحیح ہیں.... وہی تحریر کیے جاتے ہیں.....
سوال نمبر1 قاتل وقت ہے جو اپنے وقت کو قتل کرتاہے۔۔۔ مگر اسے کوئی بھی طاقت سزا نہیں دیتی۔۔۔۔ البتّہ اللہ تعالی قیامت میں اس کے متعلق پوچھیں گے۔۔۔۔ اور سوال ہوگا۔۔۔
سوال نمبر2 آنسو وہ پانی ہے جو صرف آنکھوں سے آتاہے نہ تو بارش کا پانی ہے، نہ ندی کا، نہ سمندر کا، نہ چشموں کا۔
سوال نمبر3 امّ القری وہ ماں ہے جس نے کوئی بچہ نہیں جنا مگر اللہ تعالی نے قرآن میں اسکو اس نام سے یعنی ام القری نام سے ہی پکاراہے۔۔۔ یہ اسم مکہ مکرمہ کا ہے جسے تمام گاوٗں کی ماں ہے۔۔۔۔
سوال نمبر4 سایہ وہ ہے جو صبح کے وقت بڑا، دوپہر کے وقت چھوٹا اور شام کے وقت دوبارہ بڑا ہوجاتاہے۔۔۔
سوال نمبر5 کیل جس کو ہتوڑے سے کستے ہیں اس وقت اپنے سر پر چلتاہے جب چپل کے تلے یعنی ینچے کی طرف سے ہوتاہے۔۔۔
سوال نمبر6 نیند جب آئے تو انسان کی آنکھیں جکھتی ہیں،،، اپنی حواس کھو بیٹھتاہے۔۔۔۔ چاہے کوئی جادو کا کھیل ہی اس کے سامنی کھیلا جارہاہو۔۔۔۔
یاد رکھیے ۔۔۔۔ کوئی بھی سوال میں نے اپنی طرف سے نہیں بنایا۔۔۔۔ یہ تمام سوالت کتاب سے لیے گئے ہیں۔۔۔۔ یہ سوالات عربی کی کتاب میں ہیں۔۔۔۔
اب کسی نئے سوال کے جواب کی تیاری کریں
اس تھریڈ کو بند کیا جائے
This Thread Should Be Closed
Bookmarks