اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
قابل احترام دوستوں ماجد بھائی نے بہت جلد اور احسن طریقے سے اپنی 2000 پوسٹس کی
منزل طے کر لی ہے... اس لیے پہلے ان کو میری طرف سے بہت بہت مبارک... اللہ پاک
ماجد بھائی کو اسی طرح محنت اور لگن سے کامیابیاں عطاء فرمائے... آمین
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
قابل احترام دوستوں ماجد بھائی نے بہت جلد اور احسن طریقے سے اپنی 2000 پوسٹس کی
منزل طے کر لی ہے... اس لیے پہلے ان کو میری طرف سے بہت بہت مبارک... اللہ پاک
ماجد بھائی کو اسی طرح محنت اور لگن سے کامیابیاں عطاء فرمائے... آمین
Shukariyaa dost ..
main ne to socha tha keh ajj to ap aey nahii to ajj to mujhe koi bhi wish nahii karey ga aur na hi koi thread banaey ga ..
bahut bahut Shukariyaaa ..
bahut khushii hoi dost bahut ziyada
Be Happy 4 Ever
بس دوست مجھے یاد ہوتا ہے... اللہ پاک آپ کو خوش رکھے... اگر آج کے دور میں
آپ کی کسی بات یا کسی کام سے کوئی انسان خوش ہو جاتا ہے تو یہ آپ کے لیے
خزانہ ہے... بس اللہ تبارک وتعالیٰ سے دُعا کرتے رہا کریں کے اللہ پاک سب مسلمانوں
کو اللہ کا سچا بندہ ، نبی کریم صلی اللہُ علیہ وسلم کا غلام بننے کی توفیق عطاء فرمائے
آمین
bilkul sahi kaha ap ne. bahral mujhe bht khushi hoi. bht bht bht shukariya
congratulation majid bhai , or thank u sahir bhai, aap ye thread na banate to mujhe pata hi na chalta ki aapke 2000 post pure ho gye hai. bcz mobile se online hota hu na, any ways ALLAH aapko halesha aise hi tarkki se ITD main or asal jindgi main bhi.
Shukariyaa Suraj bhai ...
bahut bahut Shukariyaa suraj and Basit bhai
اسلام علیکم
ماجد بھائی ایک نو وارد کی جانب سے بھی مبارک باد قبول فرمائیں ۔
میری خواہش ہوگی کہ آپ جیسے سینئر ممبران کے نقش قدم پر چلتے ہوئے "آئی ٹی دنیا"کا حصہ بنوں اور جب کوئی مجھے پیٹھ پیچھے یاد کرے تو اچھے الفاظ میں یاد کرے آمین
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
congratssssssssssssss
bahut khoob mj dost mubbarak hoo aapk o
majid bhai aisa kyu bola ki agar sahir bhai na hote to koi wish na karta
Bookmarks