salam::
yara main jab b post ya reply krta hun to mara signature nai at any one help me
salam::
yara main jab b post ya reply krta hun to mara signature nai at any one help me
kabi ata hy kabi nai koi hall hy is ka
وعلیکم السلام
ڈئیر....یہ کوئی پرابلم نہیں ہے۔
کسی بھی تھریڈ میں نارمل ممبرز کی سیگنیچر صرف ایک مرتبہ پہلے ہی ریپلائی میں شُوہوتی ہے،
پھر کسی بھی ریپلائی میں شُو نہیں ہوتی جب تک تھریڈ کے پیج نمبر2پر ریپلائی نہ ہو۔
یعنی ایک ہی تھریڈ میں ایک ہی پیج پر صرف ایک مرتبہ سیگنیچر شُو ہوتی ہے۔
والسلام
good answer khan jee bhai :*
Bookmarks