بھائیو! میں نے آپ لوگوں سے یہ پوچھنا ہے کہ میں ایک اردو بک کا ٹائٹل بنانا چاہتا ہوں آپ مجھے یہ بتائیں کہ کس سوفٹ ویر پر بہترین بنے گا۔ یہ اردو میں ہے اور میں چاہتا ہوں کہ اس کے پکسلز نہ پھٹیں ، اور ڈیزائن بھی اچھا بنے ۔آپ بتائیں کس سوفٹ ویر میں یہ بن سکے گا۔یہ بات یاد رہے کہ میں جو فونٹ اس میں استعمال کروں گا وہ میرے پاس اسکین کی صورت میں موجود ہیں۔اور وہ خطاط کے لکھے ہوئے ہیں۔