1st ans: India(not conform)
2nd ans:Rail gari tu Afghanistan main nahi chalti
1st ans: India
2nd ans:Rail gari tu Afghanistan main nahi chalti
1:India
2:Iran
1st ans: israel
2nd Afghanistan
میرے آنے سے پیلے ہی جواب دے دیا
پہلے سوال کا جواب تو اسرائیل ہے جو کہ کسی بھی اسلامی ملک کو تسلیم نہیں کرتا اور نہ ہی پاکستان کو تسلیم کرتاہے۔۔۔۔ اور نہ ہی پاکستان اسے تسلیم کرتاہے۔۔۔ ثبوت یہ ہے کہ پاکستان کے ہر پاسپورٹ میں لکھا ہوتاہے کہ یہ پاسپورٹ سوائے اسرائیل کے دنیا کے ہر ملک میں کارآمد ہے۔۔۔
دوسرے سوال کا جواب افغانستان ہے۔۔۔
Bookmarks