دوستوں مجھے ایسی ویب سائٹ کی ضرورت ہے جس میں پاکستان بھر کے پولیس اسٹیشن کے ایڈرس مل سکیں۔
دوستوں مجھے ایسی ویب سائٹ کی ضرورت ہے جس میں پاکستان بھر کے پولیس اسٹیشن کے ایڈرس مل سکیں۔
خودکش بمباری کا پروگرام ہے کیا ؟
ynha kya ho rha hai?
ایسی کوئی بات نہیں ہے۔۔۔انسانیت کی خدمت کرنے کی کوشش ہوگی۔۔پہلے سوال کا جواب۔
دوسرے کا جواب یہ ہے کہ آپ کے درست جواب کا انتظار۔۔۔۔آپ دونوں کے جوابات کا شکریہ
Bookmarks