اسلام و علیکم
محترم بھائیو،
میں نے ایک سکول کی عمارت پر یہ فقرہ لکھا دیکھا اور سال ہا سال تک اس کو پڑھتا رہا ہوں
اب ایک عمر گزار کر میں اس کو مان گیا ہوں کہ ٹھیک لکھا ہوا ہے
وہ فقرہ یہ ہے
"وقت بہترین استاد ہے اور دنیا بہترین کتاب ہے"۔
آپ کی دنیا کے بارے میں کیا رائے ہے؟؟؟
Bookmarks