اسلام و علیکم دوستوں مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ اگر کسی کے پاس چار ایم بی کا ڈی ایس ایل کنکشن ہے اور وہ اسے چار یوزرز کے ساتھ چلا رہا ہے جس میں سے اسے ایک کمپیوٹر کو سرور بنانا ہے اور باقی کا کلائنٹ تو ایسا کیا طریقہ کار ہے کہ سب کے پاس ۱ ایم بی کی اسپیڈ جائے یعنی مندرجہ بالا صورت حال میں ہم بینڈوڈتھ کو کیسے لمٹیڈ کر سکتے ہیں ۔