ایک اللہ ہے دوسرا نہیں
دو دن اور رات ہیں تیسرا نہیں
( وجعلنا الليل والنهار آيين )
تین بار حضرت موسی علیہ السلام نے حضرت خضر علیہ السلام سے معافی مانگی تھی چار بار نہیں
ایک بار جب کشتی میں سوراخ کیے تھے۔۔۔ دوسرے اس وقت جب حضرت خضر علیہ السلام نے ایک لڑکے کو قتل کیا۔۔۔۔ تیسرے اس وقت جب گرا ہوا دیوار کھڑا کیا تھا حضرت خضر علیہ السلام نے۔۔۔
چار مشہور کتابیں ہیں
قرآن انجیل زبور تورات
پانچ فرض نمازیں ہیں
چھ دنوں میں اللہ تعالی نے آسمانوں اور زمینوں کو پیدا کیا ہے۔۔۔
سات آسمان ہیں آٹھ نہیں
خلق اللہ سبع سماوات طباقا
آٹھ وہ فرشتے ہیں جو عرش الرحمن اٹھانے والے ہیں
ويحمل عرش ربك فوقھم يومئذٍ ثمانيۃ
Bookmarks