السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
زلزلہ ہمارے اعمالوں کی سزا کی صورت میں آتے ہیں اور اللہ پاک جب ناراض ہوتے ہیں تو پھر اس قوم پر مختلف شکل میں ناگہانی بلائیں نازل ہوجاتی ہیں جیسے کہ اللہ پاک ہم سب کو معاف فرمائیں ہم پر نازل ہورہی ہیں اور یہ چیزیں توبہ استغفار کرنے کے لئے بہت کافی سمجھنی چاہئے اور اس وقت سے ڈرنا چاہئے جب ہم ایک زندہ اور ہنستے مسکراتے شہروں کے بجائے کسی تباہ و برباد اجڑی ہوئی بستی اور عبرت آمیز مثال بن جاتے لیکن دیکھا گیا ہے کہ اب لوگوں نے ان چیزوں یعنی زلزلوں اور قدرتی آفات سے بھی ڈرنا چھوڑ دیا ہے کچھ سیکنڈ کے لئے ڈریں اور اس کے بعد چل سو چل توبہ و استغفار کی کثرت کیجئے یہ زلزلہ کے جھٹکے ہمیں بہت بڑا سبق دے کر گئے لیکن ہم لوگ اسے قبول کرنے اور سمجھنے کو تیار نہیں اللہ پاک ہمیں معاف فرمائیں اور اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین
اور برادر آئندہ جب زلزلے کے جھٹکے آئیں تو بجائے گھر کی چھت پر جانے کے گھر سے باہر آجائیے گا کیونکہ جب اتنی شدت کا زلزلہ آتا ہے تو پھر مزید آفٹر شاکس کا خطرہ ہوتا ہے یعنی مزید جھٹکوں کا بھی تو اس صورت میں گھر سے باہر نکل آئیے گا تمام لوگوں کو یہی مشورہ ہوگا میرا اور توبہ کی کثرت رکھئے اور دلوں کو نرم رکھئے جزاک اللہ خیرا
barkatraj2 said:
dostoo
jub zalazala aya main es waqt computer k samne hi tha aur mere sath to ye mamala paisha aya k mera computer 1inch tuk left se right side pr hillna start hogia aur main foran samjh giya ye zalzala arha hai ,maine ya raheem-o- raham kr ya kareem-o- karam kar perhta hua apni family ko inform kia aur main foran apni family k sath ghar ki chat pr chala gia
aap k sath kia mamala hua?
Plzzz es thread main comments dain
city name k sath
Bookmarks