پسند کرنے کا شکریہ باقی مفتی صاحب کی ایک عادت ہے کے ہمیشہ سوال سوچ کے کرتے ہیں اور ایسا سوال کرتے ہیں کہ بتانے والا نا چاہتے ہوے بھی ان کی مطلب کی بات بتا دیتے ہیں جیسے انھوں نے پراڈو کے بارے میں سوال کیا تو یہ اس کو ذہنی طور پر مرعوب کرنے کے لیے پوچھا کیونکہ جب آدمی ذہنی مرعوب ہو جاے تو سچی بات بتانے میں دیر نہیں کرتا اور اسکی ایک وجہ اسکا ذہن بھی ہٹانا ہو تا ہے اس طرح جب اچانک آپ کوی سوال پوچھتے ہیں تو وہ سوچھے سمجھے بغیر صحیح بات بتا دیتے ہیں آپ کبھی مجھ سے علم کلام پڑھ لو خود ہی بات کا سلیقہ سمجھ جاو گی
آپ نے درست فرمایا۔۔۔مسلہ یہ ہے کہ نہ تو مجھے فوٹو شاپ آتا ہے اور نہ ہی کارل ڈرا۔۔اگر تھوڑا سی رہنمائی کردیں فوٹو شاپ میں اس کام کو کرنے کے لیے تو کوشش کرلونگا ۔۔اچھے کام کو جلدی کر لینا چاہے زندگی کا کیا بھروسہ۔ مدد کرنے کی امید کی جاتی ہے۔
me kisi sy tareeqa maloom kar k aap ko butate hoon agar mujhy puta hota to asal fils delete na karti thnx
Bookmarks