Results 1 to 4 of 4

Thread: حزب اللہ اور حماس کے میزائل 90 سکینڈ میں تل اب

  1. #1
    denzees is offline Senior Member+
    Last Online
    21st June 2018 @ 01:58 AM
    Join Date
    07 Feb 2009
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    58
    Threads
    12
    Credits
    1,030
    Thanked
    6

    Default حزب اللہ اور حماس کے میزائل 90 سکینڈ میں تل اب

    حزب اللہ اور حماس کے میزائل 90 سکینڈ میں تل ابیب کو تباہ کرسکتے ہیں
    اسرائیلی فوج نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ اور حماس کی طاقت میں اس قدر اضافہ ہوگیا ہے کہ حزب اللہ اور حماس کے میزائل 90 سے 120 سکینڈ میں تل ابیب کو تباہ کرسکتے ہیں۔

    مہر خبررساں ایجنسی نے اخبار ہاآرٹض کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ اور حماس کی طاقت میں اس قدر اضافہ ہوگیا ہے کہ حزب اللہ اور حماس کے میزائل 90 سے 120 سکینڈ میں تل ابیب کو تباہ کرسکتے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے حزب اللہ اور حماس کے میزائل حملے کی صورت میں تل ابیب کے شہریوں کے پاس 90 سے 120 سکینڈ کا عرصہ ہوگا کہ وہ اپنے آپ کو پناہ گاہوں تک پہنچا سکیں۔اسرائیلی فوج کے مطابق حزب اللہ کے میزائلوں کی قدرت اور سرعت میں خاطر خواہ اضآفہ ہوا ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حزب اللہ اور حماس کے پاس دورمار کرنے والے میزائل موجود ہیں جو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے کی قدرت رکھتے ہیں۔

  2. #2
    -xpert- is offline Member
    Last Online
    3rd October 2011 @ 05:12 PM
    Join Date
    10 Jan 2011
    Location
    Raat ka sanata :(
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    2,183
    Threads
    45
    Thanked
    143

    Default

    شکریہ دوست

  3. #3
    Imtiyaz Alam is offline Senior Member+
    Last Online
    27th September 2015 @ 05:03 PM
    Join Date
    07 Jun 2010
    Location
    Aalm-E-Bala
    Age
    50
    Gender
    Male
    Posts
    334
    Threads
    40
    Credits
    0
    Thanked
    29

    Default

    دوست یہ تو حزب اللہ اور حماس پر حملہ کرنے کا جواز اور بہانہ ہے، ورنہ صدام حُسین کے پاس بھی اسی قسم کے مہلک ہتھیار تھے!!!

  4. #4
    denzees is offline Senior Member+
    Last Online
    21st June 2018 @ 01:58 AM
    Join Date
    07 Feb 2009
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    58
    Threads
    12
    Credits
    1,030
    Thanked
    6

    Default

    بھاییٴ حزب اللہ پر حملہ کرنے کے لیے اسرایلٰ اور امریکہ کو کسی بہانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہ کسی ملک کی سرکاری فوج نہیں ہے اور یہ دونوں ممالک اس پر پہلے ہی حملہ کر چکے اور منہ کی کھا چکے ہیں۔

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 5th November 2016, 10:47 PM
  2. Replies: 15
    Last Post: 12th June 2015, 06:29 PM
  3. Replies: 15
    Last Post: 19th September 2011, 10:26 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 1st February 2011, 08:42 AM
  5. Replies: 10
    Last Post: 27th December 2009, 04:50 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •