بھائیو دوستو میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری سی ڈرائیو دس جی بھی کی ہے ، اور اس میں سوفٹ ویر بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں ، لیکن نہ جانے وہ کیوں فل نظر آتی ہے ، اور صرف چار سو ایم بی کی جگہ بچی ہوئی ہے ، حالانہ میں ٹمپریری فائلز وغیرہ بھی صاف کر دیتا ہوں ، اگر کوئی فائلیں چھپی ہوئی ہیں تو وہ کیسے ظاہر ہوں گی تاکہ وہ میں ڈیلیٹ کرسکوں، اس بات کا خیال بھی رکھا جائے کہ وہ ونڈو کی فائلیں نہ ہوں ، اور یہ بھی بتائیں کہ ونڈو کی فائلز کی پہچان کیا ہے۔ کہیں وہ بھی رگڑے میں نہ آجائیں