Results 1 to 11 of 11

Thread: کیا بیوی کیلیۓ ساس کی خدمت فرض ہے ؟

  1. #1
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default کیا بیوی کیلیۓ ساس کی خدمت فرض ہے ؟


    بسم اللہ الرحمان الرحیم

    " عورت كا اپنے خاوند اور
    سسرال والوں كى خدمت
    كرنا ايسا معاملہ ہے جو
    علاقے اور ملك كے اعتبار
    سے مختلف ہے نبى كريم
    صلى اللہ عليہ وسلم
    كى بيوياں اپنے گھروں
    كى خدمت كيا كرتى تھيں .
    اور نبى كريم صلى اللہ
    عليہ كى بيٹى فاطمہ
    رضى اللہ تعالى عنہا گھر
    ميں چكى پيستى اور آٹا
    گوندھ كر روٹى بھى
    پكاتى اور گھر كے دوسرے
    كام بھى كيا كرتى تھيں .
    اس ليے عورت كو چاہيے كہ
    وہ خاوند كى بھى خدمت كرے
    اور گھر كے كام كاج بھى،
    اور اگر گھر ميں ساس يا
    پھر نند يا خاوند كى
    بيٹياں ہوں اور علاقے
    ميں ان كى خدمت كرنا عرف
    ميں شامل ہو تو ان كى
    خدمت كرنا مشروع ہے .
    ليكن اگر علاقے يا خاندان
    يا پھر قبيلہ ميں خدمت
    كا رواج نہ ہو يعنى بيوى
    خدمت نہ كرتى ہو بلكہ اس
    كے ليے خادمہ ركھى جاتى
    ہو تو پھر يہ خدمت اس پر
    لازم نہيں، خاوند كو چاہيے
    كہ اگر استطاعت ركھتا ہے
    تو وہ خادمہ ركھے ليكن
    اگر بيوى خدمت كرنا چاہتى
    ہو اور بغير كسى جبر اور
    تنگى كے وہ خود ہى خدمت
    كرے تو يہ اچھى بات ہے اس
    سے گھر ميں اس كى
    محبت اور عزت ميں اضافہ
    ہوگا.
    حاصل يہ ہوا كہ: علاقے اور
    ملك كے رواج اور عادت و عرف
    كے اعتبار سے يہ معاملہ
    مختلف ہوگا، جب مشقت و
    تكليف ہو تو خاوند كو
    چاہيے كہ وہ اس ميں كوئى
    اچھا اور بہتر اسلوب تلاش
    كرے، اور وہ جھگڑے كے وقت
    بيوى كو حسب استطاعت
    مال دے تا كہ وہ خوش ہو كر
    خدمت كرے اور اس كى
    بہنوں اور بيٹيوں اور ماں
    كى خدمت بجا لائے .
    حسن كلام اور بہتر اسلوب
    اور مالى تعاون مشكلات
    كے خاتمہ اور عرف كى عادت
    كو بھى تبديل كر ديتا
    ہے اس طرح وہ گھر كے كام
    كاج خوشى سے كرنے
    لگےگى.
    اللہ سبحانہ و تعالى ہى
    توفيق دينے والا ہے .
    اور اگر وہ اپنى والدہ كو
    چھوڑ كر اپنے عليحدہ گھر
    ميں رہ سكتا ہے تو اس
    ميں كوئى حرج نہيں،
    ليكن اگر والدہ انكار كرے
    اور وہ اسے عليحدہ گھر
    ميں رہنے سے روكے
    كيونكہ وہ خدمت كى محتاج
    ہو يا كسى اور سبب كى
    بنا پر تو پھر نہيں جانا
    چاہيے.
    كيونكہ والدہ كى
    رضامندى اور اس كى اطاعت
    اہم ہے، اور گھر ميں اس كے
    دوسرے بھائى ہو سكتا ہے
    وہ اس كے قائم مقام نہ بن
    سكتے ہوں اور وہ والدہ كى
    خدمت نہ كرتے ہوں، اور اس
    كى جگہ پر نہ كرتے ہوں .
    اس ليے اسے اپنى والدہ كا
    خيال كرنا چاہيے اور اس
    سے مشورہ كرے، اگر تو وہ
    اجازت دے تو پھر عليحدہ اور
    مستقل گھر ميں رہنے
    ميں كوئى حرج نہيں .
    ليكن اگر والدہ كو اس
    بيٹے كى ضرورت ہو، يا
    پھر كوئى اور سبب اسے
    عليحدہ گھر ميں رہنے كى
    اجازت نہ ديتا ہو تو بيٹے
    كو نہيں جانا چاہيے، بلكہ
    وہ صبر و تحمل سے كام
    ليتا ہوا والدہ اور بيوى كے
    مابين موافقت پيدا كرنے
    كى كوشش كرے، اور بيوى
    كو حسب استطاعت تحفہ
    اور ہديہ اور مال دے كر راضى
    كرے تا كہ مطلوبہ طريقہ
    سے معاملات چلتے رہيں،
    اور نہ تو وہ بيوى كو
    كھوئے اور نہ ہى والدہ كى
    ناراضگى مول لے .
    اللہ سبحانہ و تعالى ہى
    مددگار ہے " انتہى
    فضيلۃ الشيخ عبد
    العزيز بن باز رحمہ اللہ .
    ديكھيں: فتاوى نور على
    الدرب ) 3 / 1608 ).

  2. #2
    -xpert- is offline Member
    Last Online
    3rd October 2011 @ 05:12 PM
    Join Date
    10 Jan 2011
    Location
    Raat ka sanata :(
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    2,183
    Threads
    45
    Thanked
    143

    Default

    baut khoob dost

  3. #3
    inaam1's Avatar
    inaam1 is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    ال&
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    7,710
    Threads
    409
    Credits
    111
    Thanked
    531

    Default

    جزاک اللہ

  4. #4
    HAQ ALLAH is offline Member
    Last Online
    10th March 2011 @ 09:05 PM
    Join Date
    14 Jan 2011
    Location
    راولپنڈی
    Age
    53
    Gender
    Male
    Posts
    386
    Threads
    126
    Thanked
    86

    Default واللہ علم بالصواب

    اسلام و علیکم

    ساس اور سسر کی خدمت بیوی پر فرض نہیں
    ان کی خدمت ان کی اولاد پر لازم ہے
    ہاں اِخلاقیات کا تقاضہ ہے کہ بزرگوں سے اچھا سلوک کیا جائے
    بالآخر سب نے بوڑھا ہونا ہے۔

  5. #5
    zamandeltav is offline Senior Member+
    Last Online
    10th August 2013 @ 12:33 PM
    Join Date
    04 Jan 2009
    Age
    41
    Posts
    173
    Threads
    33
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default

    جزاک اللہ۔ بہت اچھی شیرنگ

  6. #6
    Ahmedch's Avatar
    Ahmedch is offline Senior Member+
    Last Online
    26th October 2016 @ 08:01 PM
    Join Date
    19 Jan 2010
    Location
    pang piran kotl
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    482
    Threads
    58
    Credits
    6
    Thanked
    70

    Default

    Jazak allah

  7. #7
    aahan1131 is offline Senior Member+
    Last Online
    11th November 2012 @ 03:03 PM
    Join Date
    19 Feb 2009
    Age
    42
    Posts
    159
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked
    7

    Default

    bahut achi sharing ha MASHA ALLAH

  8. #8
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    aap sab ka bahut shukria.

  9. #9
    msiddiqui4 is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd August 2014 @ 02:11 PM
    Join Date
    07 Nov 2009
    Posts
    193
    Threads
    0
    Credits
    970
    Thanked
    10

    Default


  10. #10
    mohammadhanif14's Avatar
    mohammadhanif14 is offline Advance Member
    Last Online
    9th October 2023 @ 04:12 PM
    Join Date
    29 Nov 2010
    Location
    where i am
    Gender
    Male
    Posts
    1,701
    Threads
    200
    Credits
    394
    Thanked
    220

    Default

    Quote haq allah said: View Post
    اسلام و علیکم

    ساس اور سسر کی خدمت بیوی پر فرض نہیں
    ان کی خدمت ان کی اولاد پر لازم ہے
    ہاں اِخلاقیات کا تقاضہ ہے کہ بزرگوں سے اچھا سلوک کیا جائے
    بالآخر سب نے بوڑھا ہونا ہے۔
    اصل میـں بات یہ ہے کہ جیسے کروگے۔۔ ویسے بھروگے۔۔
    یہ بات ہی دہراتے رہنا کہ ساس اور سسر کی خدمت لازم نہیں۔۔۔۔ اس سے یہ ہوتاہے کہ بہو کو اور کچھ کہنے کا موقع مل سکتاہے اور خاوند بھی اپنے والدین کی خدمت سے روک سکتاہے۔۔۔
    اگر آج وہ بہو اپنے ساس اور سسر کی خدمت نہیں کرتی اور خاوند کہتاہے کہ اس پر میرے والدین کی خدمت لازم نہیں۔۔۔۔ تو ایک ایسا دن آئیگا۔۔۔ کہ یہ خاوند اور بیوی بھی ساس اور سسر ہوںگے۔۔۔۔ پھر دیکھتے ہیں کہ یہ کیا کہتے ہیں اپنے بیٹے سے اور اپنی بہو سے۔۔۔۔۔ جیسے کروگے۔۔۔ ویسے بھروگے۔۔۔
    اگر ساس اور سسر کی خدمت اسلامی اخلاقیات میں سے ہے۔۔۔۔ تو کیا ایسے اخلاقیات اپنانا اچھا نہیں؟؟؟؟

  11. #11
    HAQ ALLAH is offline Member
    Last Online
    10th March 2011 @ 09:05 PM
    Join Date
    14 Jan 2011
    Location
    راولپنڈی
    Age
    53
    Gender
    Male
    Posts
    386
    Threads
    126
    Credits
    0
    Thanked
    86

    Default جزاک اللہ

    Quote mohammadhanif14 said: View Post
    اصل میـں بات یہ ہے کہ جیسے کروگے۔۔ ویسے بھروگے۔۔
    یہ بات ہی دہراتے رہنا کہ ساس اور سسر کی خدمت لازم نہیں۔۔۔۔ اس سے یہ ہوتاہے کہ بہو کو اور کچھ کہنے کا موقع مل سکتاہے اور خاوند بھی اپنے والدین کی خدمت سے روک سکتاہے۔۔۔
    اگر آج وہ بہو اپنے ساس اور سسر کی خدمت نہیں کرتی اور خاوند کہتاہے کہ اس پر میرے والدین کی خدمت لازم نہیں۔۔۔۔ تو ایک ایسا دن آئیگا۔۔۔ کہ یہ خاوند اور بیوی بھی ساس اور سسر ہوںگے۔۔۔۔ پھر دیکھتے ہیں کہ یہ کیا کہتے ہیں اپنے بیٹے سے اور اپنی بہو سے۔۔۔۔۔ جیسے کروگے۔۔۔ ویسے بھروگے۔۔۔
    اگر ساس اور سسر کی خدمت اسلامی اخلاقیات میں سے ہے۔۔۔۔ تو کیا ایسے اخلاقیات اپنانا اچھا نہیں؟؟؟؟
    اسلام و علیکم

    بھائی، آپ کے جواب کا شکریہ
    بھائی اگر آپ میری بات نہیں سمجھے تو بھی میں مزید کچھ نہیں کہنا چاہتا۔
    اللہ تعالی ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائیں
    آمین

Similar Threads

  1. Replies: 39
    Last Post: 28th June 2015, 01:58 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 7th April 2014, 09:03 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 17th December 2009, 11:49 PM
  4. Replies: 19
    Last Post: 15th December 2009, 06:03 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •