السلام علیکم
جیسا کہ اکثر ڈیزائنز میں نئے نئے بارڈر دیکھنے کو ملتے ہیں۔۔ جو کہ عام طور پر ویب سائٹس پر موجود نہیں ہوتے۔۔
ان بارڈرز کو ہم لوگ اپنی مرضی سے مختلف بارڈرز کو ملا کر بناتے ہیں۔۔
ایسے ہی اچھے اچھے فریم پیس میں یہاں شیئر کروں گا۔۔ پسند آئے تو ضرور بتائیے گا۔۔
وقاررشید
Bookmarks