السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے سب لوگ خیر خیریت سے ہونگے انشا اللہ تعالی ،جی یہ نیچے موجود پینٹنگ نما تصویر میں آپ کو ڈالرکا نوٹ دیکھائی دے رہا ہوگا یہ ایک البانوی آرٹسٹ جو کہ تصویر میں نظر آرہے ہیں انہوں نے اسے تیار کیا ہے،جو کہ ڈالر کے نوٹ کی طرح دیکھائی دیتی ہے اور بہت ہی آسانی سے اس کو بنایا ہے یعنی اس تصویر کو بنانے میں ان کو تقریبا
300،000
اسکرو لگانے پڑے ہیں، جی ہاں اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں انہوں نے اپنا نام لکھوالیا اس سے پہلے بھی یہ اس ہی طرح کی پیٹنگ بناچکے ہیں ایک لاکھ ٹوتھ پیک کے ذریعے
Bookmarks