sukkur
کافی سارے ہیں
کچھ کے نام لکھ رہا ہوں
گلگت ، لیہ
سکھر ، بکھر ، بنو ، بیلا ،اور لسبیلا
Jehlum
سکھر بالکل صحیح جواب ہے
سکھر پاکستان کے صوبہ سندھ کا تیسرا سب سےبڑا شہر ہے جو ضلع سکھر میں دریائے سندھ کےمغربی کنارے پر واقع ہے۔ سکھر عربی زبان کےلفظ سقر سے نکلا ہےجس کا مطلب سخت یا شدید کے ہیں۔ 10 ویں صدی عیسوی میں عربوں نےسندھ فتح کیا تو سکھر میں انہوں نےشدید گرم و سرد موسم کا سامنا کیا جس پر اسے سقر کا نام دیا گیا اور یہی لفظ مقامی زبان میں بگڑ کر سکھر بن گیا۔ سکھر کو درياءَ ڏنو (دریا ڈنو) یا دریا کا تحفہ بھی کہا جاتا ہے۔ سکھر صوبہ سندھ کا وسطی شہر ہے۔
Bookmarks