میرا ٹاسک مینیجر اس طرح نطر آ رہا ہے
یہ کوئی سیٹنگ کا مسلئہ ہے یا وائیرس کا
g ye koi masla nahi he ap is k uper walay siray per double click krain theek ho jaey ga.
SOLVED
عمر اسلام بہت اچھے
دوست اپ کے پی سی میں وائرس نہیں ہے یہ سیٹنگ کا مسئلہ ہے
اگریی وِد عمر اسلام
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks