آج کی دعا
اے ہمارے رب! اگر ہم سے خطاہو جائے ، اگر ہم بھول کا شکار ہو جائیں تو توُ ہم کو اس پر نہ پکڑ، ہم پر ذمہ داریوں کے وہ بوجھ نہ ڈال جو ہم سے پہلے لوگوں پر تو نے ڈالے تھے، ہم پر ایسی آزمائشیں بھی نہ ڈال جو ہمارے بس میں نہ ہوں۔ ہم کو معاف فرما، ہماری مغفرت فرما، ہم پر رحم کر، تو ہی ہمارا رب ہے اپنے دین کے دشمنوں کے مقابلے پر ہمیں نصرت سے سرفراز فرما۔
آمین
Bookmarks