LINK HERE
دوستو اُمید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے تو دوستو چیٹ رومز کے بارے میں اپ جانتے ہی ہوں گے جی ہا جیسے کے ٹایٹل سے ہئ پتا چل جاتا ہے کے یے لِنک چیٹ روم کے بارے میں ہے اِس چیٹ روم میں آپ بہت انجو آے کریں گے آپ نیو دوست بنا سکیں گے (مسکراتے ہوے )اُمید ہے آپ چیٹ روم میں آیں گے نیچے سکرین شوٹ فالو کریں
سب سے پہلے آپ لنک پر جاییں اور آپ کے سامنے یے سکرین آے گی آپ کو تھوڑا انتزار کرنا پڑے گا اُس کے بعد یے سکرین سامنے آیے گی
پھِر آپ رجسٹر پر کِلک کریں اور اپنی آی ڈی بناییں
اُس کے بعد آپ کی آی ڈی بن جاے گی اور آپ لوگِن کریں
دواوں میں یاد رکھیے گا اور چیٹ روم میں زرور آیے گا
Bookmarks