عقلمند وہ نہیں جو مٹی کو سونا بنائے
بلکہ عقلمند وہ ہے جو سونے کو مٹی بنائے۔۔۔
عقلمند وہ نہیں جو مٹی کو سونا بنائے
بلکہ عقلمند وہ ہے جو سونے کو مٹی بنائے۔۔۔
aap k bat ke koi taweel samajh main nahi arahee hai
دوست اپ کی بات کی سمجھ نہیں ایئ
اور اس کام میں عقلمندکی ضرورت نہیں ہوتی
کیوں کے مٹی سے سونا تو قدرت بناتی ہے اور سونے سے مٹی تو کوئی بے وقوف بھی بنا سکتا ہے
کوئی بھی عقلمند سونے کو مٹی نہیںبنائے گا
آپ میں سے کوئی بھی میری بات کو سمجھ نہ سکا کیوں کہ آپ کا دماغ اس بات تک نہیں پہنچا۔۔۔۔
بات کا مطلب یہ نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں بلکہ مطلب یہ ہے کہ
عقلمند وہ نہیں جو مٹی کو سونا بنائے۔۔۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ دنیا میں جی لگاکر اچھی اچھی عمارتیں بنانا۔۔۔ جوکہ مکڑی کے جالے ہیں۔۔۔ ان میں دل لگانا اور ان سے محبت کرنا عقلمندی نہیں ہے۔۔۔۔ عمارتوں میں رہنا برا نہیں ہے۔۔۔ مگر انکو سب کچھ سمجھنا بے وقوفی ہے۔۔۔
عقلمند وہ ہے جو سونے کو مٹی بنائے
اس کا مطلب یہ ہے کہ
جو آدمی دنیا کی چیزوں کی اصلی روپ کو پہچان لے۔۔۔۔
ان میں رہے تو سہی ۔۔۔۔ مگر دل نہ لگائے۔۔۔
اور تمام بنائی ہوئی عمارتوں اور دنیاوی چیزوں کی انتہاء کو سمجھیں کی یہ سب کچھ پہلے نہیں تھا۔۔۔۔ اب ہمارے سامنے ہیں ۔۔۔۔ پھر ایک ایسا دن آئےگاکہ یہ سب کچھ نہ رہے گا۔۔۔
یعنی آپ نے سونے کو مٹی بنایا۔۔۔
کیا یہ بات درست نہیں ہے۔۔۔۔؟؟؟؟؟
آپ سب سے میں ہر وقت یہ بات کرتاہوں کہ کوئی بھی بات شئر کرنے سے پہلے اس کی تحقیق کریں اچھی طرح چھان بین کیا کریں۔۔۔۔
یہ بات میں نے اپنی طرف سے نہیں کی ۔۔۔۔ یہ بزرگوں کے اقوال ہیں جن کو ہر دماغ نہیں پہنچ سکتا۔۔۔۔
بات صرف سمجھانے کے لیے تھی۔۔۔ یہ نہیں کہ عمارتیں بنانا چھوڑدو۔۔۔ ایسا ہرگز نہیں ہے۔۔۔۔
عمارتیں بھی بنائیں۔۔۔ اچھی بھی بنائیں ۔۔۔ اچھے اچھے گھر بنائیں۔۔۔۔ مگر ان میں اتنا دل نہ لگائیں کہ موت اور آخرت کو بھول جاؤ
This is Just a Painting !
bahot khob
janab
Bookmarks