Results 1 to 10 of 10

Thread: Pinnacle Studio HD14

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default Pinnacle Studio HD14

    اسلام علیکم دوستوں۔میں آج
    Pinnacle Studio HD 14
    کی ڈی وی ڈی لیکر آیا ہوں ساتھ میں 2000 ایفیکس5٫0 کی ڈی وی ڈی بھی لے لی ہے۔
    مووی ایڈیٹینگ اور کلپس کو مووی میں تبدیل کرنے اور پھر مووی پر اینیمیشن لگانا سیکھنا چاہتا ہوں۔ اس کام کو کرنے کے لیے یہ سوفٹ ویئر کافی ہے؟
    اس سوفٹ ویئر کو میں نے کبھی استعمال نہیں کیا ہے ۔اس لیے مجھے اس کی ٹرینیگ کرنی ہے۔ اس کام کے لیے کوئی لنک مل جائے گا؟ یا اور کوئی مدد۔مشورہ اور تجویز بھی قابلِ قبول ہیں۔

  2. #2
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    شکریہ۔کافی دشواری پیش آ رہی تھی فیصلہ کرنے میں کہ کس سیکشن میں تھریڈ بنا جائے۔پھر سوچا کہ مووی کے سیکشن میں ہی بنا دوں ۔ مطلقہ سیکشن میں شفٹ کرنے کا شکریہ۔
    اب مذید یہ بھی معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ یہ میں نے یہ سوفٹ ویئر انسٹال کرلیا ہے مگر اس کے جو 2000 ایفیکس5٫0 کی ڈی وی ڈی میں جو ایفیکس ہیں وہ بھی پروجیکٹ بنانے سے پہلے ہی انسٹال کرلوں یا ان کی ضرورت بعد میں پڑے گی؟
    میرے پاس جو ایفیکس ہیں وہ کچھ اس طرح ہیں
    HOLLYWOOD FX CLEAR EFFECTS
    IMAGES
    OBJECTS and Many more
    ہاں اپنے تجربے میں آپ کو بھی شامل کرتا ہوں۔ وہ یہ کہ اس سوفٹ ویئر کو بہتر چلانے کے لیے آپ کے پاس سسٹم یہ ہو کم سے کم
    core 2 duo, 2.4
    RAM 2GB
    Grafic Card (very low 256 & minimum for good work 512)
    اور اچھے دوست جو آپ کی مدد کر سکیں اس سوفٹ ویئر کو بہتر انداز میں استعمال کرنے کے لیے۔
    آخری بات یہ کہ اس کو چلانے کے لیے چھوٹا سا ٹیوٹوریل اس کی ڈی وی ڈی کے ساتھ مل گیا ہے۔ جو سمجھ بھی آ گیا ہے۔ اب صرف ایفیکس والی بات کے بارے میں مدد کی ضرورت ہے۔ ایکسپرٹ کہاں ہیں؟

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    مووی بنانے والے ایکسپرٹ کہاں ہیں؟ جاگو بھیا۔ اور آگے بڑھو۔کسی نے مدد کو پکارا ہے۔

  5. #5
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    اسلام علیکم دوستوں۔میں آج
    Pinnacle Studio HD 14
    کی ڈی وی ڈی لیکر آیا ہوں ساتھ میں 2000 ایفیکس5٫0 کی ڈی وی ڈی بھی لے لی ہے۔
    مووی ایڈیٹینگ اور کلپس کو مووی میں تبدیل کرنے اور پھر مووی پر اینیمیشن لگانا سیکھنا چاہتا ہوں۔ اس کام کو کرنے کے لیے یہ سوفٹ ویئر کافی ہے؟
    اس سوفٹ ویئر کو میں نے کبھی استعمال نہیں کیا ہے ۔اس لیے مجھے اس کی ٹرینیگ کرنی ہے۔ اس کام کے لیے کوئی لنک مل جائے گا؟ یا اور کوئی مدد۔مشورہ اور تجویز بھی قابلِ قبول ہیں۔

    ﺷﺎﻧﺪﺍﺭ ﺷﺌﯿﺮﯾﻨﮓ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ

  6. #6
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=Haseeb Alamgir;2511579][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][B]شکریہ۔کافی دشواری پیش آ رہی تھی فیصلہ کرنے میں کہ کس سیکشن میں تھریڈ بنا جائے۔پھر سوچا کہ مووی کے سیکشن میں ہی بنا دوں ۔ مطلقہ سیکشن میں شفٹ کرنے کا شکریہ۔
    اب مذید یہ بھی معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ یہ میں نے یہ سوفٹ ویئر انسٹال کرلیا ہے مگر اس کے جو 2000 ایفیکس5٫0 کی ڈی وی ڈی میں جو ایفیکس ہیں وہ بھی پروجیکٹ بنانے سے پہلے ہی انسٹال کرلوں یا ان کی ضرورت بعد میں پڑے گی؟
    میرے پاس جو ایفیکس ہیں وہ کچھ اس طرح ہیں
    HOLLYWOOD FX CLEAR EFFECTS
    IMAGES
    OBJECTS and Many more
    ہاں اپنے تجربے میں آپ کو بھی شامل کرتا ہوں۔ وہ یہ کہ اس سوفٹ ویئر کو بہتر چلانے کے لیے آپ کے پاس سسٹم یہ ہو کم سے کم
    core 2 duo, 2.4
    RAM 2GB
    Grafic Card (very low 256 & minimum for good work 512)
    اور اچھے دوست جو آپ کی مدد کر سکیں اس سوفٹ ویئر کو بہتر انداز میں استعمال کرنے کے لیے۔
    آخری بات یہ کہ اس کو چلانے کے لیے چھوٹا سا ٹیوٹوریل اس کی ڈی وی ڈی کے ساتھ مل گیا ہے۔ جو سمجھ بھی آ گیا ہے۔ اب صرف ایفیکس والی بات کے بارے میں مدد کی ضرورت ہے۔ ایکسپرٹ کہاں ہیں؟/B]
    [/FONT/QUOTE]

    ﺍﺱ ﺳﻮﻓﭧ ﻭﯾﺌﺮ ﮐﻮ ٹرائی کرتا ہوں

    Pinnacle Studio HD 14

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    جی ضرور کریں اب تو 17 بھی آگیا ہے اور مجھےبہت پسند ہے مووی بنانےکے حوالےسے

  8. #8
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    جی ضرور کریں اب تو 17 بھی آگیا ہے اور مجھےبہت پسند ہے مووی بنانےکے حوالےسے
    جناب آپ کا مسلہ حل ہوا یا نہیں
    ؟

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][B]
    [QUOTE=leezuka389;5930145]
    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    شکریہ۔کافی دشواری پیش آ رہی تھی فیصلہ کرنے میں کہ کس سیکشن میں تھریڈ بنا جائے۔پھر سوچا کہ مووی کے سیکشن میں ہی بنا دوں ۔ مطلقہ سیکشن میں شفٹ کرنے کا شکریہ۔
    اب مذید یہ بھی معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ یہ میں نے یہ سوفٹ ویئر انسٹال کرلیا ہے مگر اس کے جو 2000 ایفیکس5٫0 کی ڈی وی ڈی میں جو ایفیکس ہیں وہ بھی پروجیکٹ بنانے سے پہلے ہی انسٹال کرلوں یا ان کی ضرورت بعد میں پڑے گی؟
    میرے پاس جو ایفیکس ہیں وہ کچھ اس طرح ہیں
    HOLLYWOOD FX CLEAR EFFECTS
    IMAGES
    OBJECTS and Many more
    ہاں اپنے تجربے میں آپ کو بھی شامل کرتا ہوں۔ وہ یہ کہ اس سوفٹ ویئر کو بہتر چلانے کے لیے آپ کے پاس سسٹم یہ ہو کم سے کم
    core 2 duo, 2.4
    RAM 2GB
    Grafic Card (very low 256 & minimum for good work 512)
    اور اچھے دوست جو آپ کی مدد کر سکیں اس سوفٹ ویئر کو بہتر انداز میں استعمال کرنے کے لیے۔
    آخری بات یہ کہ اس کو چلانے کے لیے چھوٹا سا ٹیوٹوریل اس کی ڈی وی ڈی کے ساتھ مل گیا ہے۔ جو سمجھ بھی آ گیا ہے۔ اب صرف ایفیکس والی بات کے بارے میں مدد کی ضرورت ہے۔ ایکسپرٹ کہاں ہیں؟/B]
    [/FONT/QUOTE]

    ﺍﺱ ﺳﻮﻓﭧ ﻭﯾﺌﺮ ﮐﻮ ٹرائی کرتا ہوں

    Pinnacle Studio HD 14

    آپ کی ٹرائی کے نتیجے کے انتظار میں دیکھیں مذید کتنا وقت انتظار کرنا ہوتا ہم معصوم بچے کو

  10. #10
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    جناب آپ کا مسلہ حل ہوا یا نہیں
    ؟
    کہاں برادر
    leezuka389
    ابھی ٹرائی کر رہے ہیں دیکھیں نتیجہ کب آتا ہے اُن کی طرف سے
    کسی نے جواب ہی نہیں دیا اور پھر ہم بھی سست ہوگئے
    اس سوفٹ وئیر کو بھی نئی ہارڈ ڈیسک تبدیل کرنے پر دوبارہ انسٹال نہیں کیا
    illustrator , After Effect and Premiere Pro
    وغیرہ پر کام شروع کر دیا تھا
    اس لئے یہ تھریڈ انتظار کر رہا آخری پوچھے گئے سوال کے جواب کا

Similar Threads

  1. Pinnacle Studio 15
    By JAM ZEESHAN in forum Ask an Expert
    Replies: 5
    Last Post: 2nd March 2014, 12:03 PM
  2. Pinnacle Studio Version 9 & Power Director Needed
    By Co-corner in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 22nd March 2010, 05:21 PM
  3. Pinnacle Studio Ultimate 12.0.0.6163 + Plugins & Addons
    By iffikhan in forum English IT Zone
    Replies: 4
    Last Post: 2nd February 2010, 12:24 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •