جناب میرا یہ مسلئہ ہے کہ میرے عزیز دوست مری گئے تھے اور اُنھوں نے وہاں پر کچھ تصویریں اُتاری ڈیجیٹل کیمرے سے اور اب وہ شو نہیں ہو رہی ہیں برائے مہربانی میری مدد کریں آپ کا بہت بہت شکریہ
تصویر سے دیکھ کر بتائے کہ اِس کو کیا ہوا ہے اور یہ اوپن کیسے ہوگا
Bookmarks